خضدار میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم، 3افراد جاں بحق، 7زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار چککو پولیس چیک پوسٹ کے علاقے میں روڈ حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوئے ، تفصیلات کے مطابق خضدار چککو پولیس چیک پوسٹ کے نزدیک دو گاڑی آلٹو ٹرمپ اور ٹوڈی کارکو حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد جان بحق اور سات زخمی ہوئے ، لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپرہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں