ہم غدار اور باغی نہیں، وسائل ہونے کے باوجود بھیک مانگ رہے ہیں، محمود خان اچکزئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ موجودہ اتحاد آئین کی بالادستی کیلئے بنا ہے، ہم غدار اور باغی نہیں، وسائل کے باوجود بھیک مانگ رہے ہیں، محمود خان اچکزئی کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کو اپنی پیداوار پر حق دیں، اجتماعی دانش سے ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، سربراہ پشتونخوا میپ کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کریں، سیاست میں پکی دشمنیاں نہین ہوتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں