تربت، شاہراہ پر نصب 20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا، پولیس

تربت (بیورو رپورٹ) تربت زبیدہ جلال روڈ پر اللہ بحت کلاتک کے قریب سیکورٹی فورسز نے آئی ای ڈی برآمد کرلی۔ جسے بم ڈسپوزل ٹیم نے ناکارہ بنادیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بم 20 وزنی تھا جسے حساس مقام پر نصب کیا گیا تھا، بم ڈسپوزل ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں