سوات میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 6زخمی

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا، تفصیلات کے مطابق گھر پر بجلی گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 6افراد زخمی ہوئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں