مسلم باغ میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ (صباح نیوز) مسلم باغ بائی پاس ڈم پر کار اور 2 موٹر سائیکلوں کا خوفناک تصادم، حادثے ایک شخص جاں بحق، تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں