بھرپور افرادی قوت کیساتھ پرامن احتجاجی ریلی نکال کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، گرینڈ الائنس بلوچستان

کوئٹہ (پ ر) گرینڈ الائنس بلوچستان کور کمیٹی کے اراکین کا اہم اجلاس زیر صدارت آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ جنرل سیکرٹری حاجی اصغر بنگلزئی ڈپٹی آرگنائزر حاجی شفاءمینگل ،منعقد ہوا گرینڈ الائنس بلوچستان کے تمام تنظیموں کے صوبائی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام ڈسٹرکٹس کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور تحریک کو مزید مستحکم کرنے پر بحث ہوا اور کوئٹہ کے تمام ملازمین کو سختی سے پابند کیا گیا کہ بھرپور افرادی قوت کے ساتھ 23 دسمبر 2025 بوقت دن 11 بجے پر امن احتجاجی ریلی جو کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے پریس کلب کی جانب مارچ کرکے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں