کوئٹہ میں پنجاب سے مرغی کی سپلائی نہ ہونے پر دکانیں بند

کوئٹہ(انتخاب نیوز)پنجاب سے مرغی کی سپلائی نہ ہونے پر بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں مرغی کی دکانیں بند، صدر ایسوسی ایشن نیاز محمد کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں پولٹری فارم نہیں، پنجاب سے سپلائی میں بھاری اخراجات لگتے ہیں، انتظامیہ پولٹری ڈیلرز کو سرکاری نرخ پر مرغی کا گوشت بیچنے پر مجبور کر رہی ہے، انتظامیہ کے احکامات کے مطابق مرغی مہنگی لا کر سستے داموں سپلائی نہیں کر سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں