پولیس کے مطالبات، شمالی وزیرستان میں متعدد تھانے بند کردیے گئے
پشاور (انتخاب نیوز) شمالی وزیرستان میں پولیس فورس کے مطالبات پر ضلعی پولیس آفس کو بند کر دیا گیا۔ گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے زیریں ضلع کے تھانے بھی بند کر دیے گئے۔ خیبر اور اورکزئی کے ضم شدہ اضلاع میں بھی پولیس فورس کا احتجاج جاری ہے۔
Load/Hide Comments


