حب ساکران روڈپر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

حب (آن لائن) ساکران روڈپر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق ساکران روڈ آفتاب چوک کے ٹریفک حادثے میں 60سالہ عبدالواحد ولد گل محمد جاں بحق ہوگیا متوفی کی لاش کو جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا جہاں پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں