خضدار میں بارش، امتحانی سینٹر کی چھت زمیں بوس، متعدد طلباءزخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار میں تیز ہواو¿ں اوربارش سے سالانہ ایف اے اور ایف ایس سی پرچے کے دوران امتحانی سینٹر کی خستہ حال چھت گر گئی، تفصیلات کے مطابق حادثے میں متعدد طلباءکے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں