لورالائی، چمن پرلت کے مطالبات کے حق میں پیہ جام ہڑتال

لورالائی(ےواےن اے)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی چمن مےں احتجاجی مظاہرےن پرلت کے جائز مطالبات تسلےم نہ کرنے کے خلاف پورے بلوچستان مےں پہےہ جام ہڑتال کی کال پر آ ج لورالائی ڈےرہ روڈ کلی چپلی کے مقام پشتونخوا ملی عوامی پارٹی،پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ہر قسم کی ٹرےفک کے لئے روڈ بلاک کر دےا گاڑےوں کی لمبی قطارےں لگ گئےں شدےد گرمی مےں مسافروںکو شدےد مشکلات سے دو چار ہونا پڑ رہا ہے مسافروں نے مطالبہ کےا ہے کہ نےشنل ہائی وے روڈ کسی قانون مےں بند کرنے کی کسی کو اجازت نہےں ہے اسکے باوجود بھی روڈ بند کر کے مسافروں کو تنگ کےا جاتا ہےمسافروں نے کہا کہ احتجاج کرنا سب کا حق ہے روڈ بند کرنے کے بجائے ضلعی آفےسران کے دفاتر کے سامنے اپنا احتجاج رےکارڈ کروائےں روڈ بند کر کے مسافروں کو تنگ نہ کےا جائے اس مےںمسافروں کا کےا قصور ہے ضلعی انتظامےہ احتجاجی کال سے قبل ہی مظاہرےن سے مذاکرات کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں