بسیمہ، آوارہ کتوں کے کاٹنے کے دو واقعات میں 10 بھیڑ بکریاں جاں بحق، 15 زخمی

بسیمہ (یواین اے)تحصیل بسیمہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے دو واقعات میں 10 بھیڑ بکریاں جان بحق اور 15 زخمی دوسری جانب آوارہ کتوں سے قبرستان کے مردے بھی محفوظ نہیں بازار قبرستان کے ایک قبر کو لاد کھود ڈالیں پھتروں کے باعث مردہ محفوظ رہاوائس اوور واشک کے تحصیل بسیمہ کے علاقے کلی مہاڑی اور کلیری میں آوارہ کتوں کے کانٹے کے دو مختلف واقعات میں 10 بھیڑ بکریاں جان بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں مالک کے مطابق رات کے تاریکی آوارہ کتوں کی جنڈ نے بھیڑ بکریوں پر حملہ کرکے 10 چھیڑ پاڑ کر کھا گئے اور 15 کو زخمی حالت میں چھوڑ کر بھاگ گئے دوسری جانب آوارہ کتوں سے کتوں سے قبرستان بھی محفوظ نہیں ہیں آوارہ کتوں کو اگر شکار نہیں ملے قبرستان کا رخ کر لیتے ہیں گزشتہ روز بسیمہ بازار قبرستان کے ایک قبر کو لاد تک کھود ڈالیں خوش قسمتی سے پتھروں کے باعث مردہ محفوظ رہا شہریوں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ آوارہ کتوں کی تلف کرنے کیلئے جلد از جلد اقدامات اٹھائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں