کوئٹہ اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں