تربت، ہوشاپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت (بیورو رپورٹ) ہوشاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، راہی ولد عصاءساکن ہوشاپ اپنی دوکان کے سامنے گاڑی کے اندر بیٹھے ہوئے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں