پنجگور، چتکان میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 9 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور چتکان مرکزی جامع مسجد کے قریب مین روڈ پر زور دار دھماکہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چتکان مرکزی جامع مسجد کے قریب مین روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع، 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


