لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں باقاعدہ قانونی طور پر ضم کر دیا گیا ہے، سرفراز بگٹی

ویب ڈیسک : سرفراز بگٹی نے ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے متعلق ایک دیرینہ انتظامی ابہام باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے، A اور B ایریا کیٹیگری کی تقسیم ختم کر دی گئی ہے اور لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں باقاعدہ قانونی طور پر ضم کر دیا گیا ہے اس فیصلے سے ریاستی ذمہ داری واضح اور عوام کے تحفظ کا دائرہ مضبوط سے مضبوط تر ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں