سوراب، ماراپ چانڈوخی کے مقام پر سڑک کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد
سوراب کے علاقے ماراپ چانڈوخی کے مقام پر سڑک کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا لاش کی شناخت میر جان ولد بھائی خان قوم مڈداشہی کے نام سے ہوئی ہے جو ماراپ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے پولیس کے مطابق مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، تاہم واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔لاش کو ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال سوراب منتقل کر دیا گیا جہاں قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا
Load/Hide Comments


