ڈیرہ بگٹی، پیر کوہ ڈوئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے کالعدم تنظیم کا مقامی کمانڈر دو ساتھیوں سمیت زخمی
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ بگٹی پیر کوہ ڈوئی میں بارودی مواد پھٹنے سے کالعدم تنظیم کا مقامی کمانڈر اپنے دو ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہوگئے ذرایع کے مطابق جمعہ کے روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ ڈوئی کے پہاڑی ایریا میں بارودی مواد پھٹنے سے مبینہ طورپر کالعدم تنظیم بی ار اے کا مقامی کمانڈر جڑسا شمبانی بگٹی اپنے دیگر دو ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہوگئے
Load/Hide Comments


