پنجگور کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد، پولیس
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے دو مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس ذرائع کے مطابق ایک لاش رخشاں ندی صوفی کڈک کے قریب برآمد ہوا ھے شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ھے دوسرا لاش جھلک میں سی پیک روڈ کے قریب سے برآمد ہوا ہے پولیس کے مطابق دوسرے لاش کی شناخت پذیر احمد ولد غلام حسین سکنہ سوردو کے نام سے ہوگیا ہے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


