کوئٹہ میں چھ روز بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال 

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں چھ روز بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی تاہم کچھ ضلعوں میں تھری جی اور فور جی سروسز اب بھی معطل ہے 

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے میڈیا افیئرز شاہد رند اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کل صبح صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج شام سے بحال کر دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں