حب میں مرکزی شاہراہ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار باپ جاں بحق، بیٹا زخمی ہوگیا
حب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر سوک سینٹر کے سامنے تیز رفتار مزدا ٹرک نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹے کو روند ڈالا، حادثے کے نتیجے میں باپ محمد افضل سمالانی ساکن اکبر کالونی حب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق جبکہ بیٹا محمد شہزاد زخمی ہوگیا، پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا، لاش اور زخمی کو سول ہسپتال حب منتقل کر دیا گیا
Load/Hide Comments


