خضدار، نال میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
خضدار (نمائندہ انتخاب) نال شہر میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق نال شہر میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والے کی شخص کی شناخت ناصر ولد محمد حسن ساکن سرداری شہر نال سے ہوا ہے، لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی گئی
Load/Hide Comments


