سوئی کے علاقے سے 12سالہ لڑکا اغوا
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی)ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے لنجو صفاری سے بارہ سالہ ٹرکا اغوا کر لیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری شاخ نمبر تھری کے ایریا میں مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے اسلحے کے زور پر بارہ سالہ لڑکا بیورغ چاکرانی ولد شالو خان چاکرانی بگٹی کو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے واقعے کی اطلاع پر پولیس جا? وقوع پر پہنچ گئی پولیس نے ناکہ بندی کرکے مغوی کی بازیابی اور اغواکاروں کی تلاش شروع کردی گئی ۔
Load/Hide Comments


