تربت میں آئی ای ڈی بم ناکارہ بنا دیا، پولیس حکام

تربت (بیورو رپورٹ) تربت ناصر آباد کے علاقے میں آئی ای ڈی بم برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق اسپیشل برانچ کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناصر آباد روڈ پر کلورٹ کے نیچے برآمد آئی ای ڈی بم ناکارہ بنادیا ہے، بم پانچ کلو گرام وزنی تھا، واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں