اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈراور 250 سے زائد سینئر افسران کو جاں بحق کیا، امریکی اخبار کی رپورٹ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی فوجی حکام نے ایران پر حملوں کے اہداف تقسیم کیے۔ ایرانی رہنماو¿ں کو نشانہ بنانے کا کام اسرائیل پر چھوڑا گیا، اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈراور 250 سے زائد سینئر افسران کو جاں بحق کیا۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جاسوسی، سائبر حملے اور اے آئی پلیٹ فارم کو استعمال کیا، جدید اے آئی پلیٹ فارم اسرائیلی انٹیلی جنس کے صرف محدود اہلکاروں کو دستیاب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے