پنجگور کے علاقے پروم سے چار افراد کی لاشیں برآمد، پولیس ذرائع
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے پروم سے چار افراد کی لاشیں برآمد، لاشوں کو پولیس نے تحویل میں لیکر ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کردیا، پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، ضروری کاروائی اور شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


