تربت، نوانو زامران میں آئی ای ڈی دھماکہ میں ایک اہلکار زخمی ، پولیس
تربت(نمائندہ انتخاب )نوانو زامران میں آئی ای ڈی دھماکہ میں ایک اہلکار زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق ایف سی کی روڈ کلیرنس ٹیم نوانو زامران کے علاقے میں سوئیپ سرچنگ میں مصروف تھی کہ آئی ای ڈی دھماکہ کے نتیجے میں ایک اہلکار حسنین زخمی ہوگیا۔
Load/Hide Comments


