خاران شہر کراچی اسٹاف پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی، علاج کیلئے کوئٹہ ریفر

نمائندہ انتخاب: خاران شہر کراچی اسٹاف فائرنگ سے ایک شخص زخمی،پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کے روز دوپہر کے وقت خاران شہر کراچی اسٹاف پر واقع ہیئر ڈریسٹر کی دوکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے امان اللہ عرف مانی نامی دوکاندار زخمی ہوئے جنہیں پولیس نےموقع پر پہنچ کر ابتدائی علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردی ابتدائی علاج کے بعد زخمی شخص کو مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کیا گیا جبکہ پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے