دکی، غریب آباد میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے زندگی کا خاتمہ کرلیا

دکی (آئی این پی) ضلع دکی کے علاقے غریب آباد میں ایک نوجوان کی مبینہ خودکشی کا واقعہ پیش آیا، جہاں اس نے مبینہ طور پر خود پر فائرنگ کر کے اپنی جان لے لی۔ پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے اور واقعے کی مختلف پہلوں سے تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے