خاران شہر میں یکے بعد دیگر دو زور دھماکوں کی آوازیں

خاران(نمائندہ انتخاب )خاران شہر میں یکے بعد دیگر دو زور دھماکوں کی آواز،ذرائع کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل خاران شہر وڈھ ایریا میں یکے بعد دیگر دو زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی،سیکورٹی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کیجانب سے گواش روڑ وڈھ پوسٹ پر دو یو بی ایل جی پیھنکے گئے تھے جس سے کوئی جانی نقصان نہیں پیش نہیں آیا تاہم سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر نامعلوم افراد کی تلاش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں