قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، پولیس

قلعہ عبداللہ (ویب ڈیسک) قلعہ عبداللہ کلی بدوان میں فائرنگ کا واقعہ، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق۔ فائرنگ کا واقعہ آج علی الصبح پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کمانڈر عبیداللہ، ایمل، شاہد اور ضیاءالرحمان شامل ہیں۔ واقعے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں