کوئٹہ، ہنہ اوڑک واقعے کیخلاف علاقہ مکینوں کا بی اے مال کے سامنے احتجاج، آرمی چیف کے آنے تک دھرنا جاری رہے گا، مظاہرین

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کے حملے اور مقامی قبائل سے جھڑپوں کے بعد مذکورہ علاقہ مکینوں کا کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ بی اے مال کے سامنے دھرنا ۔ اس حوالے سے دھرنے میں شریک مظاہرین کا کہنا تھا کہ رات کو تین سے قریب مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے بعد مقامی علاقہ مکینوں نے اپنے دفاع کیلئے مقابلہ شروع کیا، اس موقع پر دھرنے میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ جب تک آرمی چیف نہیں کوئٹہ نہیں آئیں گے ہمارا دھرنا بی اے مال کے سامنے جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں