ہنہ اوڑک، مسلح افراد کی قبائل کیساتھ لڑائی، حکومت کا سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم کرنے کا فیصلہ

ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کی موجودگی اور مقامی قبائل کیساتھ لڑائی کے بعد حکومت نے کلی بابری میں ایف سی اور پولیس کرنے کا مشترکہ چیک پوسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومتِ بلوچستان کی نوٹیفکیشن کے مطاق کلی بابری، ہنہ اُرک میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم ہوگی۔ مقامی آبادی کی جانب سے زمین فراہم، سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے مشترکہ چیک پوسٹ کے قیام کا فیصلہ۔محکمہ داخلہ بلوچستان نے پولیس اور ایف سی کو مقام، نفری اور وسائل سے متعلق مشترکہ رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔نئی مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ کا مقصد علاقے میں امن و امان، فوری ردِعمل اور سیکیورٹی رابطوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں