پنجگور،پروم کراس کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پروم کراس کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ، پولیس نے لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا پولیس کے مطابق لاش کی شناخت ارشاد ولد جلیل سکنہ سریکوران وشاپ سے ہوا ھے
Load/Hide Comments


