سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان
کوئٹہ (ویب ڈیسک) سانحہ زیارت کیخلاف آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس، صوبے کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان۔ پہلے مرحلے میں اتوار کے روز قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ پولیس اہلکاروں اور دیگر شہداءسے اظہارِ یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے جائیں گے۔ مظاہروں میں جمعیت، پشتونخوا میپ، پی ٹی آئی، این ڈی ایم، پشتونخوا نیپ، اے این پی کے کارکن شریک ہوں گے۔
Load/Hide Comments


