نوشکی کے علاقہ کیشنگی کے مقام پر کوئٹہ تفتان آرسی ڈی شاہراہ پر مسلح افراد نے کنٹینر کو آگ لگادی

نوشکی (آن لائن) نوشکی کے علاقہ کیشنگی کے پر مقام کوئٹہ تفتان آرسی ڈی شاہراہ پر مسلح افراد نے کنٹینر کو آگ لگادی ۔ پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے علاہ ازیں نوشکی ایریا میں اس سے قبل قومی شاہراہ پر متعدد گاڑیوں کنٹینر ، ٹرک اور بوزر گاڑیوں کو آگ لگانے کی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں