روس، ماسکو میں ڈرون حملے سے 5افراد ہلاک،جبکہ 6زخمی ہو گئے ، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی خبر رساں ایجنسی کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا۔ ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے جن کی حالت تشویشناک ہے۔ مذکورہ حملے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے، اس کے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ڈرون حملے سے ویئرہاو¿س میں آگ لگ گئی۔
Load/Hide Comments


