بلوچستان کے عوام اپنے قومی حقوق کی تقسیم کو قبول نہیں کرینگے ،نوابزادہ لشکری رئیسانی
کوئٹہ (نیوز ڈیسک )نوابزادہ لشکری خان رئیسانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی غلط فہمی کا شکار،بلوچستان کے لوگ اپنے قومی حقوق کے تقسیم کو قبول نہیں کرینگے،محسن نقوی سیاسی عمل کی پیداوار نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی رشتہ داریوں کی پیداوار ہے،ان کو ایک پلان کے مطابق لایا گیا ہے،ہندوستان پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا پسندیدہ ملک،محسن نقوی بھی وہیں سے ہجرت کرکے آئے ہیں۔
Load/Hide Comments


