آبنائے ہرمز میں تجارتی آمد و رفت کم ، صرف چند جہاز ہی گزر رہے ہیں،یو کے ایم ٹی او

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں خطرے کی سطح تاحال شدید ہے۔ آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر حملے جاری ہیں، آبنائے ہرمز سے تجارتی آمد و رفت کم اور صرف چند بحری جہاز ہی گزر رہے ہیں۔ آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے حملے اور ڈرانے دھمکانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا مسلسل خطرہ بھی برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں