کوئٹہ ، تفتان نوکنڈی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تین گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا،ذرائع رپورٹ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرانسپورٹ اور تاجر برادری کے ذرائع کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ تفتان قومی شاہراہ N40 تفتان نوکنڈی کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تین گاڑیوں کو نزر آتش کر دیا ، مسلح افراد نے ایک ٹرالر ایک دس ویلر ٹرک اور ایک ٹینکر کو آگ لگا کر نزد آتش کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments


