جھل مگسی، مبینہ شراب کی دکانوں کے خلاف کارروائی، تالے لگا دیے گئے
جھل مگسی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نصیرآباد رینج اور ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی کی ہدایت پر، ڈی ایس پی سرکل جھل مگسی محمد شمن سولنگی کی زیرِ نگرانی جھل مگسی سٹی کے ایس ایچ او اصغر علی مگسی نے سوشل میڈیا پر خبر سامنے آنے کے بعد مبینہ شراب کی دکانوں کے خلاف فوری کارروائی کر کے مبینہ شراب کی دکانوں کو بند کروا کر تالے لگا دیے۔ پولیس کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Load/Hide Comments


