کوئٹہ ریڈ زون کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیکورٹی خطرات کے پیش نظر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریڈ زون سے ملحقہ سپنی روڈ،بینظیر پل،بروری روڈ،گورنر ھاو¿س تمام راستے ٹرک کھڑے کر کے مکمل طور پر بند کر دیئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں