بارکھان کے علاقے کشانی بستی میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کردیا
کوئٹہ (آن لائن) بارکھان کے علاقے میں نامعلوم ملزمان موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کرکے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان کے علاقے کشانی بستی کے قریب نامعلوم مسلح افراد موبائل ٹاور کو نذر آتش کرکے فرار ہوگے جس سے مشینری جل گئی اور مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا۔
Load/Hide Comments


