نوشکی ، خاران کراس پر ٹیکسی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی

نوشکی (آن لائن) احمد وال کے قریب خاران کراس پر ٹیکسی گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جان بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیاگیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دیدی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں