محکمہ جنگلات کی تمام آسامیاں منسوخ، ٹیسٹ دوبارہ( اے آئی) اور( آئی بی) سے لینے کا فیصلہ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابقبلوچستان میں محکمہ جنگلات کی تمام آسامیوں پر جاری بھرتیوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اب ان آسامیوں کے لیے ٹیسٹ دوبارہ AI اور آئی بی (IB) کے ذریعے کرائے جائیں گے، تاکہ بھرتی کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا سکے۔ نئی بھرتی کا عمل مکمل طور پر نئے سرے سے شروع کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


