پی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، فیصلہ اب اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا،اسد قیصر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اب براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، اب فیصلہ اپوزیشن اتحاد اور آل پارٹیز کانفرنس میں ہوگا۔ وفاق کے فیصلوں کا ایک ہی جواب ہے ، "بھرپور مزاحمت” ، یہ اپنا کیا خود بھگتیں گے۔اسد قیصر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنرراج کا ہر فورم پر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں