اماراتی خاتون ٹائم میگزین کی 100 با اثر شخصیات میں شامل
ابوظبی: اماراتی خاتون سارہ العمیری ٹائم میگزین کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت اور متحدہ عرب امارات خلائی ایجنسی کی چیئر وومن سارہ العمیری کو متحدہ عرب امارات کے تحقیقاتی مشن امید کو کامیابی سے مریخ کے مدار میں داخل کرنے پر ٹائم کی 2021 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


