نوکنڈی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

نوکنڈی(نامہ نگار)اینٹی نارکوٹیکس فورس کی کاروائی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے گاڑی تحویل میں لے لی تفصیلات کیمطابق نوکنڈی اے این ایف پولیس اسٹیشن کے اے ڈی حبیب اللہ خان کی سربراہی میں گزشتہ رات براؤک عیسی طاہر کے قریب میدانی علاقے میں خفیہ اطلاع پر ایک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا لیکن گاڑی نہ روکی گاڑی کی تعاقب پہ اسمگلرز گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے این این ایف نے گاڑی سے تین سو کلو گرام افیون برآمد کرکے گاڑی تحویل میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں