کوہلو،شہریوں نے پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر قومی شاہراہ بلاک کردی
کوہلو ( نامہ نگار ) کوہلو میں شہریوں نے پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف بلوچستان پنجاب قومی شاہراہ ڈی سی آفس کے سامنے ٹائر جلا کر ہر قسم کے ٹریفک کےلئے بند کردی ہے ,اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار مینگل سے مزکرات ناکام ہونے کے بعد مظاہرین نے ایکسین پی ایچ ای اور ڈپٹی کمشنر کے آنے اور مسلئے کو فوری حل کرنے تک مظاہرہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے مظاہرے کے باعث گاڑیوں کی بڑی تعداد میں لائینں لگ گئی ہیں
Load/Hide Comments


