مستونگ،اے ٹی ایف کی گاڑی الٹنے سے 1 اہلکار جاں بحق،5 زخمی
مستونگ:کوئٹہ کراچہ قومی شاہراہ پر دتو کے قریب ATF فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔حادثے میں ایک اہلکار محمدداود جانبحق ہوگیا۔جبکہ 5اہلکار احسان ملی، زیشان احمد،فضل الرحمن،نوید احمد اور حقداد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا اے ٹی ایف کی گاڑی کوئٹہ سے خضدار جارہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔
Load/Hide Comments


